سابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی فضل آغا کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

سابق گورنر رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا عالمی مہلک وبا کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے چل بسیں، کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کا علاج کیا جا رہا تھا لیکن وہ اس بیماری سے جانبر نہ ہو سکے اور آج انتقال کر گئے۔ سید فضل آغا 1946میں بلوچستان کے علاقے پشین میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی بنیادی تعلیم پشین سے ہی حاصل کی، وہ 1988سے 1991تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی رہے متعداد بار الیکشن میں بھی حصہ لیا۔ وہ 1997سے 1999تک بطور بلوچستان کے گورنر کے اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں