تربت، دو نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف مظاہرین نے گوادر کوئٹہ شاہراہ سامی کے مقام پر بلاک کر دی
تربت(انتخاب نیوز )دو نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف مظاہرین نے گوادر کوئٹہ شاہراہ سا می کے مقام پر بلاک کر دی ۔تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے سامی کے مقام پر تربت،گوادر ٹو کوئٹہ ایم ایٹ شاہراہ بندکر دی،جس کے باعث تربت اور گوادر سے کوئٹہ آنے اور جانے والے مسافر پھنس گئے ۔
Load/Hide Comments


