چین نے دانستہ طورپر ووہان تجربہ کو تباہ کیا‘امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر چین پر تنقید کا سلسلہ جاریہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ چین نے ووہان وائرس لیبارٹری کو جان بوجھ کر تباہ کردیا تھا۔پومپیو نے مزید کہا کہ چین نے دنیا میں کروناوائرس کی وبا کو روکنے کے لیے ذمہ داری سے کام نہیں کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں