ڈیرہ بگٹی میں صحت کی سہولیات کا فقدان، دوران زچگی خاتون نومولود سمیت چل بسی، دس روز میں تعداد چھ ہوگئی
ڈیرہ بگٹی (انتخاب نیوز) ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایک اور خاتون دوران زچگی نومولود سمیت جاں بحق ہوگئیں، دس روز کے دوران جان بحق خواتین و نومولود بچوں کی تعداد چھ ہوگئی زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں گائناکالوجسٹ کی عدم موجودگی کے باعث حاملہ خواتین کے اموات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ روز محلہ ژانکو کے مکین سعید بگٹی کی جوانسالہ اہلیہ دوران زچگی اپنے نومولود سمیت انتقال کرگئیں جاں بحق خاتون دو بچوں کی ماں تھ
Load/Hide Comments


