حب میں شاہ نورانی جاتے ہوئے کوسٹر کی چھت سے گر کر نوجوان جاں بحق

حب (انتخاب نیوز) درگاہ شاہ نورانی جاتے ہوئے ویراب ندی کے قریب کوسٹر کی چھت سے کامران ولد عرفان خان نامی شخص گر کر جاں بحق ہوا ہے جاں بحق شخص کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے مزید کاروائی کے بعد لاش پولیس نے ورثا حوالے کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں