عیدالفطرکے نماز لئے نئے ایس اوپیز کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عیدالفطر کیلئے نئے ایس اوپیز کا اعلان کردیا ہے اور 36 اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان ایس او پیز پر عملدرآمد کویقینی بنائی کمشنرکیپٹن(ر)محمد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کی نماز کیلئے 30 منٹ عربی میں خطبہ نماز اور دعا کیلئے ہوں گے اس کے علاوہ کسی میل جھل کی اجازت نہیں ہوگی گھلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی 55 سے ضعیف عمر کے افراداور بچوں کے مسجد جانے پر پابندی ہوگی نماز میں شرکت کرنے والے افراد کیلئے ماسک اور گلوز پہنا ضروری ہوگا اور 6 فٹ کے فاصلہ کو بھی برقرار کھنا بھی ضروری ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں