اسلام آباد: حکومتی ہدایت کے باوجود لوگ جمعتہ الوداع کی ادائیگی کے لیے مساجد میں

پاکستان کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عوام سے اپیل کی تھی کہ آج جمعتہ الوداع، ماہِ رمضان میں جمعے کی آخری نماز، کی ادائیگی گھر پر کریں اور مساجد کا رخ کرنے سے گریز کریں۔انھوں نے کہا تھا کہ انتہائی ضرورت پر سماجی فاصلے کی پاسداری کرتے ہوئے مساجد میں صرف 50 سال سے کم عمر کے لوگ آئیں۔تاہم ملک بھر میں جمعتہ الوداع کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔ بعض لوگوں نے ماسک کے بغیر نماز ادا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں