گوادر،ہدایت الرحمان سمیت حق دو تحریک کے دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
گوادر (انتخاب نیوز)گوادر،حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت اسلامی صوبائی سیکٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمان سمیت حق دو تحریک کے دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درجآیف آئی آر میں دھرنے کے شرکا کو اشتعال دلانے اورسرکاری گاڑیوں پر پتھراؤ کا الزام
Load/Hide Comments


