گوادر دھرنا سے گرفتار حسین واڈیلہ یعقوب جوسکی سمیت 13 اسیران کوئٹہ منتقل

پنجگور (انتخاب نیوز) گوادر دھرنا سے گرفتار سیاسی رہنما حسین واڈیلہ، یعقوب جوسکی سمیت 13 اسیران کوپولیس تھانہ پنجگور میں رکھنے کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ پو لیس کے مطابق گوادر دھرنا سے گرفتار بلوچ بزرگ سیاسی رہنما حسین واڈیلہ، یعقوب جوسکی سمیت 13 اسیران کو کوئٹہ منتقلی کے دوران پولیس تھانہ پنجگور میں مختصر وقت کے لئے قیام کرانے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں