وندر حب سے لاپتہ طالبعلم سعود ناز بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کئی ماہ سے لاپتہ طالبعلم سعود ناز بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق کئی ماہ سے وندر حب سے لاپتہ کیے گئے سعود ناز بلوچ گھر پہنچ گئے۔ سعود ناز کے بحفاظت گھر پہنچنے پر اہلخانہ کی جانب سے اللہ کا شکر ادا کیا گیا۔ اہلخانہ نے دیگر تمام لاپتہ افراد کی خلد بازیابی کیلئے دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں