فریال تالپور سے نوابزادہ جمال رئیسانی کی ملاقات
کراچی/کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور سے اتوار کو نوابزادہ جمال رئیسانی نے کراچی میں ملاقات کی جس میں رکن سند ھ اسمبلی فریال تالپور نے نوابزادہ جمال رئیسانی کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پرمبارکباد د ی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔نوابزادہ جمال جوگیزئی نے کہا کہ انشاءللہ بلوچستان کو پاکستان پیپلزپارٹی کا قلعہ بنائیں گے اور پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں نوجوانوں میں مقبول کرنے کیلئے اپنی تما م صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
Load/Hide Comments


