تربت شہر میں بم دھماکہ
کوئٹہ(این این آئی)تربت میں سیکورٹی فورسز کے قریب دستی بم زورداردھماکے سے پھٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے کیچ کلچرل کمپلیکس کے قریب واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Load/Hide Comments


