پنجاب میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

پنجاب :پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں 3 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہےترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں 3 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جارہی ہیں کہ انسداد پولیو پروگرام میں بچے نے پولیو کے قطرے پیے ہیں یا نہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پولیو وائرس سے بچے کی بائیں ٹانگ متاثر ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں