پشاور، گشت پرمامور پولیس موبائل کے قریب دھماکہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں گشت پر مامور پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پشاور میں بڈھ بیر شیخان میں گشت پرمامور پولیس موبائل کے قریب دھماکاہوا ہے، پولیس کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کاکہناہے کہ دھماکے میں ایک کلو بارودی مواد استعمال کیاگیا ،دھماکا خیز مواد پینٹ کے ڈبے میں نصب کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں