لاہور، شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

لاہور (انتخاب نیوز) لاہور میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور فائرنگ کر کے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اہلیہ اور بیٹی کے قتل کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تینوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں