خیبر پختونخوا کے نگران وزیر نے سرکاری مراعات لینے سے انکار کردیا

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے ایک نگران وزیر نے سرکاری مراعات لینے سے انکار کردیا۔ نگران صوبائی وزیر محمد غفران نے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کو خط لکھ کر کہا ہے کہ بطور نگران وزیر سرکاری مراعات سے رضا کارانہ طور پر دستبردار ہوتا ہوں۔ محمد غفران نے لکھا کہ تنخواہ، الاو¿نسز ، رہائش، اسٹاف سمیت دیگر مراعات نہیں لوں گا

اپنا تبصرہ بھیجیں