پنجاب یونیورسٹی میں طالبعلم یاسر بلوچ پر استاد کی جانب سے تشدد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ طلباءکی پروفائلنگ اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل کے طالب علم یاسر بلوچ کو استاد نے زدوکوب کیا، طلباءاحتجاج پر تھے اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کر رہے تھے کہ ان کے ساتھ تشدد کیا جا رہا ہے۔ بلوچ نوجوانوں پر یہ مسلسل ظلم ختم ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں