پاک ایران ٹرانسمیشن لائن اور نیشنل گرڈ بسیمہ تا پنجگور لائن پر کام جاری، گوادر میں 24 گھنٹہ بجلی ہوگی

گوادر (انتخاب نیوز) ایگزیکٹو انجینئر ہائی ٹرانسمیشن لائن کیسکو ظفر علی چلگری نے ہفتہ کے روز ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن قمبرانی سے ملاقات کی اور پاک ایران ٹرانسمیشن لائن اور نیشنل گرڈ بسیمہ تا پنجگور لائن پر جاری کام سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اور بتایا کہ ایران ٹرانسمیشن لائن اس سال مارچ جبکہ بسیمہ پنجگور لائن جون تک مکمل ہوگا ایرانی حدود میں پھلان گریڈ اسٹیشن جبکہ پاکستانی حدود میں جیونی کے مقام پر 30 کلومیٹر لائن پر کام تیزی کے ساتھ جاری ہے جو کہ مارچ تک مکمل ہوگا اور موجودہ سسٹم میں 100میگاواٹ اضافی بجلی شامل ہوجائیگی۔ اس موقع پر ڈائریکٹپاک ایران ٹرانسمیشن لائن اور نیشنل گرڈ بسیمہ تا پنجگور لائن پر کام جاری، گوادر میں 24 گھنٹہ بجلی ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں