تربت سے لاپتہ باسط بلوچ بازیاب ہوگئے

تربت (انتخاب نیوز) تربت کے علاقے سے لاپتہ باسط بلوچ بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے (کش کلات) سے لاپتہ ہونے والے باسط ولد احمد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں