قائم مقام گورنر بلوچستان نے اسمبلی اجلاس 31 جنوری کو طلب کرلیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے آئین کے آرٹیکل 109-Aکے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 31جنوری منگل کی دوپہر 2:30بجے شارع زرغون بلوچستان اسمبلی حال میں طلب کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں