پشاور پولیس لائن خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

پشاور (انتخاب نیوز) پشاور پولیس لائن مسجد خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں درج، تخریب کاری کی دفعات شامل۔ پشاور پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرادیا گیا۔ مقدمے میں تخریب کاری کی دفعات کو شامل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں