کراچی، صدر میں واقعہ قادیانی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے مینار توڑ دیے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پریڈی پولیس اسٹیشن کی حدود میں صدر الیکٹرونکس مارکیٹ میں واقع احمدیہ ہال نام سے قائم قادیانی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے مینار توڑ دیئے گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ مسجد کے میناروں پر چڑھے ہوئے ہیں اور انہیں مسمار کررہے ہیں، اس موقع پر دیوار پر نصب احمدیہ ہال کی نصب تختی بھی اکھاڑ دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں