دالبندین میں والد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خودکشی کرلی

دالبندین (انتخاب نیوز) دالبندین کے علاقے میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین میں ایک نوجوان موسی والد کی جانب سے ڈانٹنے پر دلبرداشتہ ہوکر اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں