ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پیر تنگی پر تخریب کاروں کا حملہ

پشاور (انتخاب نیوز) ٹانک میں پولیس پوسٹ پیر تنگی پر تخریب کاروں کا حملہ، تخریب کاروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ 10 سے 12 فائرنگ ہوئی۔ آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے بتایا کہ پولیس پوسٹ پر تخریب کاروں نے حملے کے بعد فائرنگ کی۔ علاقے کے لوگ پولیس کی مدد کو پہنچے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں