دیامر میں مسافر بس کو حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گلگت (انتخاب نیوز) گلگت بلتستان کے علاقے شتیال کے قریب مشابروم میں مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے علاقے دیامر میں مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے۔ اندھرے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا۔ بس غذر سے پنڈی جا رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں