اوتھل، پیر منگیاں کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

اوتھل (انتخاب نیوز) اوتھل کے نواحی علاقے پیر منگیاں کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق اوتھل کے نواحی علاقے پیر منگلیاں میں ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ایدھی کے رضاکار وںاور پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا ہے تاہم نعش کی شناخت نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں