خضدار، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 7 افراد زخمی

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)خضدار میں ٹریفک کے مختلف حادثات 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا حادثہ این 25 پر گاسلیٹی موڑ پر پیش آیا جہاں کار گاڑی بے قابو ہوکرالٹ گئی جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ دوسرا حادثہ خضدار عوامی ایریا میں ہیش آیا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں