قلات نیشنل آئی وے روڈ بینچہ کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان ایکسیڈنٹ
قلات(انتخاب نیوز) قلات نیشنل ہائی وے روڈ بینچہ کے مقام پر کوچ اور ٹینکی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجے میں گاڈیوں کو شدید نقصان ہوا اور الحمد اللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


