گوادر، مولانا ہدایت الرحمن بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے
گوادر (انتخاب نیوز) حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔ جوڈیشل لاک اپ میں ایس ایس پی گوادر کی جانب سے حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن سے ملاقات پر پابندی کیخلاف مولانا ہدایت الرحمن بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔
Load/Hide Comments


