بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کی ترقی کیلئے کے ایف ڈبلیو سے معاہدہ، 25 ملین یورو گرانٹ منظور

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے کامیابی کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا حکومت بلوچستان نے EAD کے ذریعے KFW کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت KFW کوئٹہ کے شہری علاقوں کی کثیر شعبہ جاتی ترقی کے لیے 25.00 ملین یورو کے پروگرام کی گرانٹ فراہم کرے گا واضح رہے کہ یہ گرانٹ ہے قرضہ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں