پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق فروری 16, 2023فروری 16, 2023 0 تبصرے پنجگور(انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے سیداں میں نامعلوم مسلح افراد کا گاڑی پر فائرنگفائرنگ سےایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے اس سلسلے میں لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)