بلوچوں کی جبری گمشدگیوں پر بس اللہ سے دعا کرسکتے ہیں اور کچھ نہیں، خاقان عباسی

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے لاپتہ بلوچ افراد کے احتجاجی کیمپ میں شرکاءسے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچوں کے جبری گمشدگیوں پر ہم بس اللہ سے دعا کرسکتے ہیں اور ہم سے کچھ بھی نہیں ہوسکتا، سب مقتدرہ قوتوں کی مرضی اور منشا سے ممکن اور ناممکن ہوتا آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں