بارکھان میں کنویں سے تین لاشیں برآمد

بارکھان (انتخاب نیوز) بارکھان حاجی کوٹ کے علاقے سے تین لاشیں برآمد۔ پولیس کے مطابق حاجی کوٹ کے علاقے سے تین لاشیں برآمد ہوئیں، لاشیں کنویں کے اندر موجود ہیں۔ ملنے والی لاشوں میں سے دو مرد اور ایک عورت کی لاش شامل ہے۔ لاشیں نکالنے کے لئے کاروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں