بارکھان سے برآمد مسخ شدہ لاشوں کی شناخت کیلئے خان محمد مری کا ڈی این اے حاصل کرلیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بارکھان سے ملنے والی خاتون کی مسخ شدہ لاش کی شناخت کے لیے خان محمد مری کا ڈی این اے سیمپل لے لیا گیا۔ بارکھان سے ملنے والی مسخ شدہ لاشوں کی شناخت کے حوالے سے مذکورہ خاندان کے سربراہ خان محمد مری کا ڈی این اے حاصل کرلیا گیا ہے جس میں شناخت کے حوالے سے پیشرفت کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں