پنجگور میں گاڑی کو حادثہ، جھلس کر دو افراد جاں بحق
پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے سنگے قلات میں گاڑی کو حادثہ، دو افراد جھلس کر جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق سنگے قلات گوارگو میںحادثہ کے شکار زمباد گاڑی میں سوار دو افراد جھلس کر جابحق ہوگئے۔ حادثہ کے بعد گاڑی کو آگ لگا گیا تھا جاں بحق افراد کی شناخت عبدالباسط ولد عید محمد اور مراد علی ولد علی بخش ساکنان عبداللہ بازار کلیری پروم کے نام سے ہوگئی۔
Load/Hide Comments


