آواران میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق ا?واران زلزلے کی شدت 4.6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


