گوادر میں تیل کے ڈبو میں آگ لگ گئی، 4 دکانیں، ایک ٹرک متاثر

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر بخشی بلوچ کالونی نیو ٹاﺅن روڈ پر تیل ڈپو میں آگ لگ گئی۔ ہزاروں لیٹر ڈیزل جل کر خاکستر۔ آگ بجھانے کیلئے میونسپل کمیٹی اور نیوی کے فائر بریگیڈ پہنچ گئے۔ آگ بجھانے کا عمل جاری ہے۔ آگ کی زد میں چار دکانیں اور ایک ٹرک آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں