ائیر پورٹ پولیس نے 7سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار

کوئٹہ :ائیر پورٹ پولیس نے 7سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس پی صدر ڈویثرن عدیل اکبر گجر کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او ائیرپورٹ سرکل کی نگرانی میں ایس ایچ او ائیر پورٹ عبدالحئی گرانی ایس آئی محمد داود اور دیگر عملے نے 7سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنیوالے ملزم عبدالباری سکنہ افغانستان کو گرفتار کرکے اُسکے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں