کوئٹہ میں پبلک لائبریری پر نامعلوم افراد کا حملہ، عملے پر تشدد، لائبریری بند کرنے کی دھمکی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں سریاب روڈ لوڑ کاریز میں واقعہ پبلک لائبریری پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ لائبریری میں موجود عملے پر تشدد، متعدد کو زخمی کردیا۔ نامعلوم افراد نے لائبریری میں موجود عملے کو لائبریری بند کرنے اور سریاب لٹریری فیسٹیول منعقد نہ کرنے کی دھمکی دی، عمل نہ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں