تمپ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
تربت(بیورو رپورٹ) تمپ کے گاو¿ں گومازی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کفا اسلام نامی نوجوان ہلاک۔ اطلاع کے مطابق گزشتہ رات تقریبا 10 بجے کے قریب گومازی میں بونڈی کے کھیتوں کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے کفا ولد اسلام سکنہ گومازی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔
Load/Hide Comments


