ابرابرالحق کابھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنماء اور ہلال احمر کے چیئرمین ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، مجھ سمیت کورونا وائرس سے متاثرہ تمام افراد کے لیے دعا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں