وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر 15 مارچ کو سب تحصیل گشکور آواران میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے

آواران(خ ن )ڈپٹی کمشنر آواران کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ی ہدایت پر 15 مارچ کو صبح گیارہ بجے سب تحصیل گشکور – آواران میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا اس سلسلے میں محکمہ جات کے آفیسرز عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے موجود ہونگے۔ شہری اپنے مسائل بیان کرنے کے لئے مقررہ تاریخ کو کھلی کچہری میں شرکت کرکے اپنے مسائل بیان کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں