ژوب میں مظاہرین کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج، ٹریفک معطل، مسافروں کو پریشانی

کوئٹہ (این این آئی) ژوب میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے لاشوں کو سڑک پر رکھ کر شاہراہ کو بلا ک کردیا۔ ژوب ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل، انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد سڑک کو کھول دیا گیا شاہراہ کی بندش سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں