اسرار اللہ زہری، جہانزیب جمالدینی اور نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر و سینیٹر میر اسرار اللہ خان زہری، بی این پی مینگل کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر جہانزیب جمالدینی، نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر ریٹائرڈ جسٹس شکیل احمد بلوچ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ملکی بالخصوص بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں