پنجاب میں عام انتخابات کے لئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کردیئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے 10 اپیلٹ ٹریبونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ ٹریبونلز آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں نمٹائیں گے۔
Load/Hide Comments


