نوشکی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

نوشکی (انتخاب نیوز) نوشکی شیر جان آغا کے مقام پر سرف گاڑی اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نوشکی میں سرف گاڑی اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں