حق دو تحریک کارکنوں کی ضمانتیں خارج ہونا یہ غیر جمہوری عمل ہے ،نصر اللہ بلوچ

چیئر مین وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نصر اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ حق دو تحریک کارکنوں کی ضمانتیں خارج ہونا یہ غیر جمہوری عمل ہے ان خیالات نصر اللہ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کیا انہوں نے کہاکہ حق دو تحریک کے کارکنوں کی ضمانتیں خارج اورانہیں گرفتارکرناغیرجمہوری عمل ہے اس عمل کی وجہ سے لوگوں کاحکومت و عدلیہ سے اعتماداٹھ رہاہے اسلئے حکومت و عدلیہ عوامی حقوق کی تحفظ کویقینی بنانے میں سنجیدگی کامظاہرہ کرےاوراہل گوادر کے جائزمطالبات پرعملدرآمدکویقینی بنانے کےساتھ گرفتارافرادکورہاکرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں