واشک لیویز کی کارروائی، اغوا کی کوشش میں ملوث 4 مشتبہ افراد گر فتار
کوئٹہ : واشک میں لیویز فورس کی کاروائی، 4مشتبہ افراد کو گر فتار کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمش ر واشک کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیا ی شپ لیویز کو اطلا ع ملی کہ دو گاڑیوں میں سوار افراد ے ایک شخص کو اغواءکر ے کی کوشش کی ہے اور وہ خضدار کی جا ب فرار ہو رہے ہیں جس پر لیویز ے ا کہ ب دی کر کے بر وقت کاروائی کر تے ہوئے چار مشتبہ افراد غلام غو ثیہ، شاہ زیب، شاہ مراد، وروز خا کو گر فتار کر کے ا کے قبضے سے پستول بر آمد کر لی اور ا کے زیر استعمال گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا ۔ لیویز ے مزید کاروائی کے لئے ملزما کو تھا ے م تقل کر دیا ۔
Load/Hide Comments


