گڈانی شپ یارڈ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

حب (آن لائن) گڈانی شپ یارڈ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ گزشتہ روز گڈانی شپ یارڈ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی لاش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں