پنجگور،بینظیر انکم سپورٹ کے مستحقین کو رقم کے حصول میں مشکلات کا سامنا

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو رقومات کے حصول میں مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق چتکان بازار کے مخصوص بینک کے اے ٹی ایم میں روزانہ درجنوں خواتین رقومات کی حصول کے لیے جاتے ہیں چونکہ پنجگور بازار میں خواتین کے جانے کا رواج نہیں ھے اس لئے خواتین کو مشکلات کا سامنا ھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زمہ داران سے اپیل ہے کہ بازار کی بجائے دوسرے جگہ ان کے رقومات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں